- Home
- Sports
- News
- مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے ریال میڈرڈ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا
مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے ریال میڈرڈ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا
پیر 8 جون 2015 13:17
مانچسٹر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8جون۔2015ء)برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹار گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ڈی گیا کے ایجنٹ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ہے کہ سپین سے تعلق رکھنے والے گول کیپر اب اپنے آبائی ملک میں کھیلنا چاہتے ہیں۔
ڈی گیاکی جانب سے اس پیغام کے بعد اب مانچسٹر یونائیٹڈ کو فیصلہ کر نا ہوگا کہ آیا وہ 24سالہ گول کیپر کو 2016ء میں ان کے معاہدے کے اختتام تک اپنے ساتھ رکھے اور اگلے سیزن کے اختتام پر انہیں فر ی ٹراسفر پر ریال میڈرڈ جانے کی اجازت دے دی جائے۔ماہرین کے مطابق اپنے آبائی شہر کی جانب سے کھیلنے کی خواہش اور گرل فرینڈ کا شہر ہونا ڈی گیا کے ریال میڈرڈ جانے کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
انگلش پریمیئر لیگ ، بورن مائوتھ،کرسٹل پیلس،ایورٹن اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور پنجاب کنگز کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا