پہلی ایس این جی پی ایل قومی مینز اینڈ ویمنز ٹینس چمپئن شپ کا (کل)سے لاہور میں آغاز ہوگا

پیر 8 جون 2015 21:11

پہلی ایس این جی پی ایل قومی مینز اینڈ ویمنز ٹینس چمپئن شپ کا (کل)سے لاہور میں آغاز ہوگا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) پہلی ایس این جی پی ایل قومی مینز اینڈ ویمنز ٹینس چمپئن شپ کا (کل)منگل سے لاہور میں آغاز ہوگا۔

(جاری ہے)

لاہور میں اسپانسر سوئی نادرن گیس کے ایم ڈی عارف حمید نے بتایا کہ چار روزہ ٹینس چمپئن شپ باغ جناح کے ٹینس کورٹ میں کھیلی جائے گی جس میں ڈیڑھ سو سے زائد کھلاڑی ان ایکشن دکھائی دیں گے جن میں خواتین کھلاڑی بھی شامل ہونگی۔چمپئن شپ کے فائنل مقابلے بارہ جون کو ہونگے۔ایم ڈی سوئی گیس عارف حمید کا کہنا تھا کہ سوئی گیس صحتمندانہ سرگرمیوں کیلئے کھیلوں کی مکمل سرپرستی کرے گی۔

وقت اشاعت : 08/06/2015 - 21:11:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :