بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

بدھ 10 جون 2015 14:39

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

فتح اللہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10جون۔2015ء) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان فتح اللہ میں کھیلا جانے والا واحد ٹیسٹ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دورہ بنگلہ دیش پر موجود بھارتی ٹیم نے ایک ٹیسٹ میچ پر مشتمل سیریز میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، بھارتی اوپنرز نے میچ کا پر اعتماد آغاز کیا اور بغیر کسی وکٹ کا نقصان کئے 107 رنز بنا لئے ہیں ۔ مرلی وجے 33اور شیکھر دھون 74 رنز کیساتھ وکٹ پر موجود تھے کہ میچ کو بارش کی وجہ سے روک دیا گیا ۔

وقت اشاعت : 10/06/2015 - 14:39:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :