وسیم اکرم کو دیکھ کر بالنگ بہتری بنائی ، ٹرینٹ بولٹ

ہفتہ 13 جون 2015 11:29

وسیم اکرم کو دیکھ کر بالنگ بہتری بنائی ، ٹرینٹ بولٹ

آکلینڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جون۔2015ء) کیوی فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم سے متاثر ہیں جن کی کارکردگی پرتوجہ سے وہ اپنی بالنگ کو بہتر بنانے میں مدد حاصل کر سکے ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم کو دیکھتے ہوئے وہ بڑے ہوئے اور آئی پی ایل کے دوران بھی ان سے کافی سیکھنے کو ملا ۔

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 11:29:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :