امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا

منگل 1 جولائی 2025 22:53

امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈیلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جولائی2025ء) ڈیلس میں کھیلے گئے پیٹرک ریڈ نے چار گالفرز کیسنسنی خیز پلے آف کے بعد ٹائٹل اپنے نام کیا۔

(جاری ہے)

2018 کے ماسٹرز چیمپئن ریڈ نے فائنل رانڈ کا تین شاٹس کی برتری کے ساتھ آغاز کیا اور 75 پوائنٹس سکور کرکے چھ انڈر پار پر جاپانی گالفر جنچیرو کوزوما، جنوبی افریقہ کے لوئس اوسٹویزن اور انگلینڈ کے پال کیسی کے ساتھ برابرآگئے۔پلے آف ہول پر 15 فٹ کی برڈی لگا کر ریڈنے LIV گالف ایونٹ میں اپنی پہلی فتح یقینی بنائی ہے۔
وقت اشاعت : 01/07/2025 - 22:53:38

متعلقہ عنوان :