- Home
- Sports
- News
- زمبابوین بلے باز یوسی سیبانڈا کی فٹنس مسائل کے باعث بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں شرکت مشکوک
زمبابوین بلے باز یوسی سیبانڈا کی فٹنس مسائل کے باعث بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں شرکت مشکوک
اتوار 21 جون 2015 12:43
ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جون۔2015ء) زمبابوین ٹیم کے بلے باز یوسی سیبانڈا کی فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ بھارت کے خلاف شیڈول ہوم سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ زمبابوے آئندہ ماہ بھارت کے خلاف تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کی میزبانی کرے گا۔ یوسی سیبانڈا ٹریننگ سیشن کے دوران ٹخنے کی انجری میں مبتلا ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا