گال ٹیسٹ ، سری لنکا 206پر آؤٹ،پاکستان کو جیت کیلئے 90رنز درکار
ذیشان مہتاب اتوار 21 جون 2015 14:11
گال(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21جون ۔2015ء ) گال ٹیسٹ کے آخری روز سری لنکا کی پور ی ٹیم 206رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی ہے اور پاکستان کو جیت کے لیے 90رنز کا ہدف ملا ہے ۔ گال کرکٹ سٹیڈیم میں جاری میچ میچ میں سری لنکا نے کل کے سکور 63رنز 2وکٹوں کے نقصان پر کھیل شروع کیا تو نائٹ واچ میچ دلروان پریرا زیادہ دیر کریز پر نہ ٹک پائے اور لیگ سپنر یاسر شا ہ کی ایک گگلی پر چھوڑنے کی غلطی کرکے بولڈ ہوگئے ۔
اس کے بعد نائب کپتان تھریمانے اور کارونارتنے نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 69رنز کا اضافہ کیا ۔ 132کے مجموعی سکور پر تھریمانے 44رنز بنا کر وہاب ریاض کی گیند پر یونس خان کے ہاتھوں جکڑے گئے ۔ کپتان اینجلو میتھیوز بھی زیادہ دیر کریز پر نہ ٹک پائے اور 5رنز بنا کر یاسر شاہ کی گیند پر اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے