پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ ‘پاکستان کاپہلا ٹیسٹ سکواڈ برقرار‘ آئیر لینڈرز کی 2 تبدیلیاں

جمعرات 25 جون 2015 13:44

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) کولمبو میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ ‘اس میچ کے لیے پاکستان نے ہی وہی ٹیم میدان میں اتاری ہے جس نے گال میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیتا تھا جبکہ سری لنکن ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

سری لنکا کے لیے تھرندو کوشل اور چمیرا، پردیپ اور پریرا کی جگہ یہ میچ کھیل رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 25/06/2015 - 13:44:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :