مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے مکان بیچنے کافیصلہ کرلیا

جمعہ 26 جون 2015 14:57

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے مکان بیچنے کافیصلہ کرلیا

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26جون۔2015ء) مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیانے مکان فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ انہوں نے گزشتہ سیزن کے دوران اس لگژری گھر میں قیام کیا تھا جس کو وہ 2.75ملین پاؤ نڈز میں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ڈیوڈ ڈی گیا کا ریال میڈرڈ سے 200ملین پاؤنڈ زمیں معاہدہ متوقع ہے ۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا نے مکان بیچنے کافیصلہ کرلیا
وقت اشاعت : 26/06/2015 - 14:57:54