بھارت اور زمبابوے کے مابین دوسر ایک روزہ ا میچ کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 11 جولائی 2015 13:34

بھارت اور زمبابوے کے مابین دوسر ایک روزہ ا میچ کل کھیلا جائے گا

ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء)بھارت اور زمبابوے کے مابین تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل اتوار کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل اتوار کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا ۔ پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے میزبان کو 4رنز سے شکست دی تھی۔ جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 14جولائی کو کھیلا جائے گا۔ایک روزہ سیریز کے بعد 2میچوں پر مشتل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 17اور آخری ٹی ٹوئنٹی 19جالائی کو کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 11/07/2015 - 13:34:07