آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی ، جنوبی افریقہ کھلاڑی پر 50فیصد میچ فیس جرمانہ
منگل 14 جولائی 2015 13:19
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقی کھلاڑی پر 50 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے دوران جب بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال آؤٹ ہوئے تو رلی روسو نے باوٴلر کگیسو ربادا کی جانب جاتے ہوئے ان سے کندھا ٹکرایا۔
اس موقع پر تمیم نے فوری طور پر امپائرز کی اس جانب توجہ مبذول کرائی جو گیند کو واپس لینے کی تک و دو میں اس جانب توجہ نہیں دے سکے۔روسو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے جس کے تحت انٹرنیشنل میچ کے دوران کسی بھی کھلاڑی، امپائر، آفیشل، میچ ریفری یا شائقین سمیت کسی بھی شخص سے جان بوجھ کر جسمانی طور پر ٹکرانا جرم ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر