بھارت کا زمبابوے کے خلا ف وائٹ واش مکمل ، تیسرا ونڈے بھی جیت لیا
بدھ 15 جولائی 2015 11:47
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) بھارت نے زمبابوے کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 83رنز سے شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کرلیا ،276رنز کے جواب میں زمبابوین ٹیم 42.4اوورز میں 193رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔چیبابا 82رنز بنا کرنمایاں رہے ، چیک باوا نے 27رنز بنائے ،5کھلاڑی ڈبل فیگر کراس نہ کرسکے ، بھارت کی جانب سے بینی نے 3، شرما اور ہربجھن سنگھ نے 2,2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان