- Home
- Sports
- News
- عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کے ساتھ پیپسی کو کے زیر اہتمام ”سٹنگ چیلنج میٹ اینڈ گریٹ “ کا ..
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کے ساتھ پیپسی کو کے زیر اہتمام ”سٹنگ چیلنج میٹ اینڈ گریٹ “ کا انعقاد
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ،کوشش کرتا رہا ہوں مستقبل میں بھی پاکستان میں باکسنگ کی ترقی میں کردار ادا کر سکوں ‘ عامر خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 6 اگست 2015 21:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) پیپسی کو برانڈ کی مشہور انرجی ڈرنک سٹنگ کے زیر اہتمام ’ ’سٹنگ چیلنج میٹ اینڈ گریٹ “ کا لاہور میں انعقاد کیا گیا جس میں عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے شرکت کی ۔ سٹنگ چیلنج اپنی طرز کا پہلا مقابلہ تھا جس میں پاکستانی یوتھ کو عامر خان سے باکسنگ کے مختلف مقابلے کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔
سٹنگ چیلنج کے پہلے راؤنڈ کو قبول کرتے ہوئے عامر خان لاہور آئے جہاں انہوں نے اپنے مداحوں اور میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کی۔عامر خان نے مداحوں کے ساتھ ون آن ون باکسنگ کے مقابلے کئے اور انہیں اس کھیل کے مختلف گُر سکھائے۔اس کے ساتھ ساتھ برطانوی باکسر نے نوجوانوں کو اپنی انرجی کھیلوں میں درست انداز میں لگانے پر زور دیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر