آل پاکستان این بی پی باکسنگ ٹورنامنٹ 10 اگست سے شروع ہوگا

جمعہ 7 اگست 2015 12:22

آل پاکستان این بی پی باکسنگ ٹورنامنٹ 10 اگست سے شروع ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء)آل پاکستان این بی پی باکسنگ ٹورنامنٹ 10 اگست سے کوئٹہ میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر فقیر حسین نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے باکسر شرکت کریں گے، کھلاڑی کے ویٹ 9 اگست کو کئے جائیں گے اور یہ ٹورنامنٹ 14 اگست تک جاری رہے گے۔

وقت اشاعت : 07/08/2015 - 12:22:10