ملک میں باکسنگ کے فروغ کیلئے ماسٹر پلان کی تیاری
پیر 10 اگست 2015 14:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء)پاکستان باکسنگ کونسل کے چیئر مین شیخ محمد ابراہیم نے کہاہے کہ باکسنگ کو گراس روٹ لیول پر فروغ دینے اورعالمی معیار کے کھلاڑی پیدا کر کے ملک کو ایک مرتبہ پھر میڈلز دلانا زندگی کا مشن ہے جس کی تکمیل اور کھیل کا معیار بلند کرنے کیلئے ایک ماسٹر پلان تیار کر رہے ہیں جس پر عمل درآمد شروع ہونے سے قومی ٹیم کو نیا ٹیلنٹ ملے گا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ باکسنگ دنیا کے 100سے زائد ممالک میں پروفیشنل بنیادوں پرکھیلا جانے والا کھیل ہے۔ ماضی میں پاکستانی باکسرز نے اپنے شاندار کھیل کی بدولت عالمی سطح پر کافی میڈلز حا صل کرکے ملک کا نام روشن کیا لیکن حکو متی عدم توجہی اور ناقص منصوبہ بندی اور باکسنگ کو فروغ دینے کیلئے قائم پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدے داران کی چپلقش نے کھیل کو زوال کا شکار کردیا ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے