آئرلینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

جمعرات 20 اگست 2015 13:00

آئرلینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

ڈبلن۔20 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) آئرلینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل جمعہ کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 25 رنز سے فتح حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہفتہ کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 20/08/2015 - 13:00:56