- Home
- Sports
- News
- پاکستانی باکسرز کو مناسب سہولیات میسر آجائیں تو وہ فتوحات کے جھنڈے گاڑھ سکتے ہیں، عامر خان ..
پاکستانی باکسرز کو مناسب سہولیات میسر آجائیں تو وہ فتوحات کے جھنڈے گاڑھ سکتے ہیں، عامر خان
بدھ 26 اگست 2015 12:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) پاکستانینژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کابے پناہ ٹیلنٹ ہے،اگر نوجوانوں کو مناسب سہولیات میسر آجائیں تو وہ فتوحات کے جھنڈے گاڑھ سکتے ہیں، کراچی،لاہور راولپنڈی اورپشاورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں باکسنگ اکیڈمیزقائم کرکے نوجوانوں کوتربیت کے مواقع فراہم کرنا چاہتا ہوں،غیرملکی کوچز کو بھی پاکستان بلاکرباکسرز کی تربیت کروں گا،پاکستان میں مناسب تربیت اور فنڈنگ سے لاتعداد چیمپئنز تیارکیے جاسکتے ہیں ،کراچی ایک پْرامن شہر ہے۔
اسی سال دوبارہ پاکستان آکر اپنے نام سے فاوٴنڈیشن اورٹرسٹ قائم کرنے کا ارادہ ہے، رواں سال نومبر یادسمبرکے علاوہ اگلے برس فروری میں فائٹ متوقع ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
انگلش پریمیئر لیگ ، آرسنل کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد چیلسی کو 0-5 گول سے ہرا دیا
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا