اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ، افغانستان، نیپال اور ملائیشیا نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
جمعہ 28 اگست 2015 17:56
کوالالمپور ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ میں افغانستان نے کویت، نیپال نے یو اے ای اور ملائیشیا نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری یوتھ پریمیئر لیگ میں گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں افغانستان انڈر 19 نے کویت انڈر 19 کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کویت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 104 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ مسلم موسیٰ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں افغانستان نے مطلوبہ ہدف 15.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ حضرت اللہ نے 47 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ مسلم موسیٰ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ دوسرے میچ میں نیپال نے یو اے ای کو 149 رنز سے ہرا دیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 5 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے