فٹ بالر نہ ہوتا تو والد کی طرح گیس کٹر ہوتا ، ڈیوڈ بیکہم
جمعہ 4 ستمبر 2015 12:16
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4ستمبر ۔2015ء ) برطانیہ کے شہرہ آفاق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ فٹ بالر نہ ہوتے تو اپنے والد کی جگہ گیس کٹر ہوتے ۔ گزشتہ رات انگلینڈ اور فٹبال کیلئے بیکہم کی خدمات پر انہیں لیجنڈ آف فٹبال ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ اس موقع پر انہوں نے انکشاف کیا کہ اگر وہ فٹبالر نہ ہوتے تو اپنے والد کی طرح گیس فٹر ہوتے ۔
بیکہم نے کہا کہ انہوں نے جو کچھ حاصل کیا ہے انہیں اس پر بہت فخر ہے اور اس کا سہرا ان کے والدین کے سر جاتا ہے جو اس وقت ان کی بہن کے ساتھ وہاں موجود تھے ۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ 2003ء میں مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑ کر ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ آنے پر پہلے دن وہ بہت افسردہ اور ذہنی تناؤ کا شکار تھے ۔ واضح رہے کہ سابق انگلش کپتان نے 1992ء سے 2003ء تک مانچسٹر یونائیٹڈ میں رہے تھے جس کے بعد وہ ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے تھے ۔(جاری ہے)
Beckham, Butt & Giggs at Nordoff Robbins’ charity dinner, where Becks was honoured with the Legend of Football award. pic.twitter.com/oxvL8Xgx1O
— Manchester United (@ManUtd) September 2, 2015
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان