پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 ستمبر 2015 21:41

پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا

ہرارے(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10ستمبر 2015 ء) رواں ماہ شروع ہونے والی پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والی پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کے شیڈول کو جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق سیریز کے دو ٹی ٹوئنٹی میچز 27 اور 29 ستمبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ سیریز کے تین ایک روزہ میچز یکم، 3 اور 5 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 10/09/2015 - 21:41:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :