آسٹریلیا نے پانچویں ون ڈے میں انگلینڈ کو8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 3-2سے جیت لی
اتوار 13 ستمبر 2015 21:06
مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13ستمبر۔2015ء)آسٹریلیا نے پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے میں انگلینڈ کو8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 3-2سے جیت لی ،کینگروز نے 139رنز کا آسان ہدف24.2اوورز میں 2وکٹوں پر حاصل کر لیا،آسٹریلیا کی جانب سے آرون فنچ 70اور جارج بیلی41رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،قبل ازیں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے 33اوورز میں 138رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی،انگلینڈ کی جانب سے سٹوکس 42ارور عادل رشید 35رنز بنا کر نمایاں بنے باز رہے آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش نے 4پٹ کمنز نے 3اور مچل سٹارک اور اشٹن ایگر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا،آسٹریلیا کے مچل مارش کو مین آف دی میچ اور میں آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بعد میں غلط ثابت ہوا اور انگلینڈ کی پورای ٹیم 33اوورز میں 138رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی،انگلش کپتان ایون مورگن سر پر گیند لگنے کی وجہ سے ریٹائرڈ ہو گئے ، انگلینڈ کی جانب سے سٹوکس 42، عادل رشید 35،ٹیلر 12،ووڈ13اور بر سٹو 10رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان