چیمپئنز لیگ : وین رونی انجری کے سبب پی ایس وی کیخلاف میچ سے باہر

منگل 15 ستمبر 2015 15:42

چیمپئنز لیگ : وین رونی انجری کے سبب پی ایس وی کیخلاف میچ سے باہر

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15ستمبر ۔2015ء ) انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائٹیڈ کے فارورڈ وین رونی انجری کے سبب چیمپئنز لیگ میں پی ایس وی کے خلاف میچ میں ایکشن میں نظر نہیں آئینگے ۔ منگل کو چیمپئنزلیگ میں مانچسٹر یونائٹیڈ اورہالینڈ کلب پی ایس وی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔

وقت اشاعت : 15/09/2015 - 15:42:16