ڈچ لیگ میں فینورد نے ولیم کو شکست دے دی

جمعہ 18 ستمبر 2015 12:46

ڈچ لیگ میں فینورد نے ولیم کو شکست دے دی

ہالینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) ہالینڈ میں ہونے والے ڈچ لیگ کے فٹبال میچ میں فینورد کی ٹیم نے ولیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔

(جاری ہے)

ڈچ لیگ فٹبال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے سیزن کے پہلے میچ میں فینورداور ولیم کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا۔ کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر بھرپور حملے کئے لیکن کسی کو کامیابی نہ مل سکی میچ کے دوسرے ہاف میں الجیرو ایلیا نے حریف ٹیم کی گول پوسٹ پر شاندار حملہ کر کے ایک گول کی برتری حاصل کر لی جaو کہ کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔

وقت اشاعت : 18/09/2015 - 12:46:36