پہلا ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ آئندہ برس سترہ سے چوبیس جنوری تک بھارت میں کھیلا جائے گا

پیر 28 ستمبر 2015 12:52

پہلا ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ آئندہ برس سترہ سے چوبیس جنوری تک بھارت میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 ستمبر۔2015ء) پہلا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ آئندہ برس سترہ سے چوبیس جنوری تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیموں ک دعوت دی گئی ہے جب کہ بھارتی ٹیم میزبان کی حیثیت سے ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ ٹورنامنٹ بھارت کے شہر کوچی میں ہوگا۔

وقت اشاعت : 28/09/2015 - 12:52:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :