ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف

muhammad ali محمد علی منگل 29 ستمبر 2015 18:07

ہرارے(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29ستمبر 2015 ء) ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے عمر اکمل 38 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ زمبابوے کی جانب سے ایل ایم جانگوی 2 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔
وقت اشاعت : 29/09/2015 - 18:07:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :