بھارت سے کھیل کر ہاکی ٹیم میں بہتری نہیں آ سکتی ہے ، شہباز سینئر

جمعرات 1 اکتوبر 2015 12:47

بھارت سے کھیل کر ہاکی ٹیم میں بہتری نہیں آ سکتی ہے ، شہباز سینئر

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم اکتوبر۔2015ء ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ بھارت سے میچز سنسنی خیزی کے لیے تو ٹھیک ہیں لیکن ٹیم کی بہتری کے لیے یورپی ممالک سے کھیلنا ہوگا ۔

(جاری ہے)

سیکریٹری پی ایچ ایف نے کہا کہ بھارت سے کھیل کر ٹیم میں بہتری نہیں آ سکتی ہے اس لیے سیریزکے لیے اس کے پیچھے نہیں بھاگیں گے ۔

وقت اشاعت : 01/10/2015 - 12:47:40