- Home
- Sports
- News
- پاکستان ،زمبابوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچز میں زیادہ رنز بنانیکا اعزازپاکستان کے محمدیوسف ..
پاکستان ،زمبابوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچز میں زیادہ رنز بنانیکا اعزازپاکستان کے محمدیوسف کے نام ہے ،24میچوں کی22اننگزمیں73.78کی اوسط سے1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل، زیادہ انفرادی سکور141رنزناٹ آؤٹ ہے
جمعرات 1 اکتوبر 2015 17:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء)پاکستان اورزمباوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے ،انہوں نے24میچوں کی22اننگزمیں73.78کی اوسط سے1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور141رنزناٹ آؤٹ ہے۔دوسرے نمبرزمباوے کے گرانڈڈبلیوفلاورنے30میچوں کی 28اننگزمیں34.84کی اوسط سے906رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور6نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور105*رنزہے۔
تیسرے نمبرپربھی زمباوے کے اینڈریوفلاورزنے30میچوں کی 29اننگزمیں31.55کی اوسط سے852رنزبنائے جن میں 8نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور82رنزہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے انضمام الحق نے26میچوں کی 23اننگزمیں41.75کی اوسط سے835رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور116*رنزہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
خیبر پختونخوا انٹرمدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 افراد سے شروع ہوں گی
-
انٹر نیشنل ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کو ایسوسی ایشن کی جانب سے دس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا
-
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ، سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے