زمبابوے کیخلاف سیریز میں فتح، پاکستان کا آئی سی سی رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر واپس آنے کا امکان

muhammad ali محمد علی پیر 5 اکتوبر 2015 20:38

زمبابوے کیخلاف سیریز میں فتح، پاکستان کا آئی سی سی رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر واپس آنے کا امکان
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 اکتوبر 2015 ء) پاکستان کا آئی سی سی رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر واپس آنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے زمبابوے کو تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔

(جاری ہے)

سیریز میں فتح کے بعد پاکستان کا آئی سی سی رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر واپس آنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستان زمبابوے کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کے باعث آئی سی سی رینکنگ میں نویں نمبر پر چلا گیا تھا۔
وقت اشاعت : 05/10/2015 - 20:38:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :