آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میں کل جمعہ کو آمنے سامنے ہوں گی
جمعرات 8 اکتوبر 2015 16:21
ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) آئرلینڈ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ جان بریسویل نے کہا ہے کہ زمبابوے کے خلاف سیریز دلچسپ ہوگی، زمبابوے کی ٹیم اس وقت بہترین کرکٹ کھیل رہی اور امید ہے کہ یہ سیریز کانٹے دار ہوگی۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے