انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں عادل رشید کو ٹیسٹ کیپ دیدی

منگل 13 اکتوبر 2015 13:05

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں عادل رشید کو ٹیسٹ کیپ دیدی

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) پاکستان کے خلاف انگلینڈ نے پہلے ایک ٹیسٹ میچ میں سپنر عادل رشید کو ٹیسٹ کیپ دیدی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے متوقع طور پر سپن وکٹ کے پیش نظر ٹیم میں فاسٹ باؤلر کی جگہ نئے سپنر کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سپنر عادل رشید کو ٹیسٹ کیپ دیدی۔

وقت اشاعت : 13/10/2015 - 13:05:32