کرسٹیانو رونالڈو ریال میڈرڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 اکتوبر 2015 21:44

کرسٹیانو رونالڈو ریال میڈرڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

میڈرڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17اکتوبر 2015 ء) معروف فٹبالر کرسچیانو رونالڈو ریال میڈرڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرتگال کے سپر سٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو دنیا کے سب سے معروف فٹبال کلب ریال میڈرڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ رونالڈو نے ریال میڈرڈ کے سابق اسٹرائیکر گونزالز کے 323 گولز کا ریکارڈ توڑا ہے۔ رونالڈو کی جانب سے کیے جانے والے گولز کی تعدد 324 ہوگئی ہے۔

وقت اشاعت : 17/10/2015 - 21:44:51