سابق فٹبالر ریمن ویگا نے فیفا کاصدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا

بدھ 21 اکتوبر 2015 13:38

سابق فٹبالر ریمن ویگا نے فیفا کاصدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء)انگلش فٹ بال کلب ٹوٹنہم کے سابق ڈیفینڈر رومان ویگا نے بھی فیفا کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انگلش فٹ بال کلب ٹوٹنہم کے سابق ڈیفینڈر رومان ویگا نے بھی فیفا کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ سابق سوئس کھلاڑی کا کہنا تھا کہ میں بغیر کسی بیگ اپنے فٹ بال کیریئر اور فنانس سے متعلق تجربے کی بنیاد پر انتخاب لڑنا چاہتا ہوں۔ رومان ویگا نے سوئٹزرلینڈ کی جانب سے 23میچوں میں نمائندگی کی اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ فنانس سیکٹر میں کامیاب بزنس مین بھی ہیں۔

وقت اشاعت : 21/10/2015 - 13:38:22