آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 13سے 17نومبر تک کھیلا جائے گا

جمعرات 5 نومبر 2015 11:21

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 13سے 17نومبر تک کھیلا جائے گا

برسبین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 13 سے 17 نومبر تک ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف دو روزہ ٹور میچ کھیلے گی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 27 سے یکم دسمبر تک ایڈیلیڈ، اوول میں کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 05/11/2015 - 11:21:26