پاکستان پر بال ٹمپرنگ کا الزام لگانیوالے برطا نیہ کے اپنے باؤلر کی گیند سے چھیڑ چھاڑ

جمعہ 6 نومبر 2015 23:37

پاکستان پر بال ٹمپرنگ کا الزام لگانیوالے برطا نیہ کے اپنے باؤلر کی گیند سے چھیڑ چھاڑ

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار6نومبر۔2015ء )شارجہ میں ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کے دوران انگلش پیسر سٹورٹ براڈ کی گیند سے چھیڑ چھاڑ پر کئی سوالات اٹھ گئے۔تفصیلات کے مطابق انگلش کھلاڑی اسٹورٹ براڈ نے میچ کے چوتھے دن گیند سے چھیڑ چھاڑکی،گیند کے ساتھ ہونے والی چھیڑ چھاڑ کو کیمرے میں مناظر محفوظ کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے گیند جتنی ریورس سوئنگ ہورہی تھی ایسی کم ہی ہوتی ہے،قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ کا بھی کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ گیند اتنی ریورس سوئنگ ہوتی دیکھی ہے ، کرکٹ کے شائقین سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )بگ تھری سے تعلق رکھنے والے 29سالہ برطانوی پیسر کیخلا ف کوئی ایکشن لے گی؟

پاکستان پر بال ٹمپرنگ کا الزام لگانیوالے برطا نیہ کے اپنے باؤلر کی گیند سے چھیڑ چھاڑ
وقت اشاعت : 06/11/2015 - 23:37:01