قومی ویمن کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز(کل) ہونگے

اتوار 8 نومبر 2015 12:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن کبڈی ٹیم ایشین سٹائل کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز (کل)پیرکو دن بارہ بجے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں ہونگے، پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا کہ ٹرائلز میں ملک بھر سے خواتین کھلاڑی شرکت کر سکتی ہیں،منتخب ٹیم 12 ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی ۔

وقت اشاعت : 08/11/2015 - 12:31:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :