اے بی ڈویلیئرز افریقہ میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیلبریٹی بن گئے
منگل 10 نومبر 2015 14:57
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء)جنوبی افریقہ کے سیلبریٹی کی فہرست میں معروف کرکٹر ڈی ویلیئرز سر فہرست آئے ہیں لیکن اگر ان کا بھارت یا پاکستان کے کرکٹرز سے مقابلہ کیا جائے تو وہ بہت پیچھے نظر آتے ہیں۔جنوبی افریقی ون ڈے ٹیم کے کپتان اور دنیا کے معروف کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز افریقہ میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیلبریٹی بن گئے ہیں۔
ویسے ان کے نام تیز ترین سنچری اور نصف سنچری کا ریکارڈ بھی ہے۔یہ فہرست جنوبی افریقہ کی میڈیا کمپنی بلیک سموک ایجنسی نے پہلی بار جاری کی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ اب وہ اس پر مسلسل نظر رکھے گی۔اس فہرست میں ڈی ویلیئرز نے اپنے ہم وطن کامیڈین ٹریور نواہ کو شکست دی ہے۔ ڈی ویلیئرز کے فی الحال 30 لاکھ سے کچھ کم فالوئرز ہیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
-
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
زمبابوے کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان، تادیواناشے مارومنی اورفراز اکرم کی واپسی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا