ٹیسٹ اور ون ڈے کی مقبولیت میں کمی
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کو ختم کرنے پر غور شروع کردیا
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:18
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) دنیا بھر میں ٹی20 کو سب سے مشہور فارمیٹ قرار دیا جاتا ہے اور اس فارمیٹ کی وجہ سے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کی مقبولیت میں زبردست کمی آئی ہے اس لئے کرکٹ کی عالمی تنظیم ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچوں کوختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے تاہم ہر دو سال بعد آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کا انعقاد ہوتا رہے گا۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں کی مقبولیت کو برقرار رکھنے کے لئے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں سے کہے گا کہ وہ اپنے ملکوں میں باقاعدگی سے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرائیں۔ دو سال بعد ورلڈ ٹی ٹوئینٹی میں تمام ملک شرکت کریں گے لیکن انٹر نیشنل ٹی20 کو ختم کرنے کی تجویز ہے۔ اس بارے میں معاملہ آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کو سونپاجاسکتا ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا