سری لنکا نے پاک بھارت سیریز کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں
جمعہ 4 دسمبر 2015 12:56
کولمبو / دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن04دسمبر۔2015ء) سری لنکا نے پاک بھارت سیریز کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں، پی سی بی کو 2مجوزہ شیڈول ارسال کردیئے گئے ہیں، ٹیموں کی 14 یا 15 دسمبر کی متوقع آمد کے پیش نظر الگ الگ پروگرام ترتیب دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی سیریز کا اونٹ ابھی کسی کروٹ نہیں بیٹھا مگر ممکنہ میزبان سری لنکا نے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
ایس ایل سی کا کہنا ہے کہ سیریز کے انتظامات کیلیے ہم سے پاکستانی بورڈ نے درخواست کی تھی، تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹوئنٹی 20 میچز شیڈول کا حصہ بنائے گئے ہیں، یہ مقابلے پالے کیلی اور کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جائینگے، ابھی پی سی بی اور بی سی سی آئی میں حتمی طور پر کچھ بھی طے نہیں ہوا، اس لیے سری لنکا نے2الگ الگ شیڈول ترتیب دیکر پی سی بی کو بھیج دیے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان کی انجینئر فضل خالق جان سےاظہار تعزیت
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی
-
باربورا کریجکووا اور ان کی جوڑی دار لورا نٹالی سیگمنڈ ڈبلیو ٹی اے سٹٹگارٹ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا