سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے آئندہ سال دورہ پاکستا ن کی حامی بھر لی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 4 دسمبر 2015 16:04

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے آئندہ سال دورہ پاکستا ن کی حامی بھر لی

لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار4دسمبر- 2015ء) سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے آئندہ سال دورہ پاکستا ن کی حامی بھر لی ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سید سلطان شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن بلا ئنڈ کرکٹ ٹیم اگلے سال 10سے 20مارچ کے دوران پاکستان کا دورہ کرے گی ،میزبان ٹیم اس دورے کے دوران پاکستان سے 6میچز کھیلے گی۔

وقت اشاعت : 04/12/2015 - 16:04:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :