فی الحال ریسلنگ کو خیر باد کہنے کا کوئی ارادہ نہیں،جان سینا
جمعرات 17 دسمبر 2015 13:14
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) ہردل عزیز معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے واضح کیا ہے کہ وہ ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ امریکی روزنامے وال اسٹریٹ جرنل سے اپنی فلم سسٹرز کے حوالے سے انٹرویو کے دوران جان سینا نے کہا کہ ابھی وی ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کو الوداع کہنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
انہوں نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ میں ایک شعبے میں ہو جہاں وقت محدود ہوتا ہے اور اپنی جسمانی مضبوطی کی موجودہ سطح کو ہمیشہ کے لیے برقرار رکھنا ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر مجھے اپنے نئے کردار کا فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ میچز پر کمنٹری ہو یا پردے کے پیچھے جا کر نئے ٹیلنٹ کو فروغ دینا۔ جان سینا نے کہا کہ میں ہمیشہ وہی کام کرنا چاہتا ہوں جس سے ریسلنگ کے شعبے کو فروغ دیا جاسکے کیونکہ میں نے اس کھیل کے باعث بچوں اور خاندانوں کو خوش کیا ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا