نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے پیر کو کھیلا جائے گا

اتوار 27 دسمبر 2015 12:21

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے پیر کو کھیلا جائے گا

کرائسٹ چرچ ۔ 27 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 دسمبر۔2015ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل پیر کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں بلیک کیپس نے آئی لینڈرز کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا ون ڈے 31 دسمبر، چوتھا 2 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 5 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 27/12/2015 - 12:21:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :