- Home
- Sports
- News
- بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین ، اہلیہ پر 11 سالہ ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں فرد جرم عائد
بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین ، اہلیہ پر 11 سالہ ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں فرد جرم عائد
منگل 29 دسمبر 2015 22:47
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء ) بنگلہ دیش میں پولیس نے کرکٹر شہادت حسین اور ان کی اہلیہ پر ان کی 11 سالہ سابق گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی ہے،اگر ان کا جرم ثابت ہوگیا تو میاں بیوی کو طویل المدت قید کی سزا ہو سکتی ہے۔منگل کو برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہادت حسین اور ان کی اہلیہ فی الوقت ضمانت پر رہا ہیں اور وہ کم عمر لڑکی کو ملازمت پر رکھنے اور اس پر تشدد کرنے کے الزامات کی ترید کرتے ہیں۔
پولیس کی جانب سے ڈھاکہ کی ایک عدالت میں جوڑے کی جانب سے لڑکی پر جسمانی تشدد کی چارج شیٹ جمع کروائی گئی ہے۔میڈیم فاسٹ بولر شہادت حسین کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پہلے ہی معطل کر چکا ہے۔اس مقدمے کی سماعت 12 جنوری کو ہو گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان