طویل دورانیے کی کرکٹ میں عوام کی دلچسپی بڑھانے کیلئے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرانا مثبت اقدام ہے،مصباح الحق

ہفتہ 2 جنوری 2016 21:00

طویل دورانیے کی کرکٹ میں عوام کی دلچسپی بڑھانے کیلئے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرانا مثبت اقدام ہے،مصباح الحق

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ طویل دورانیے کی کرکٹ میں عوام کی دلچسپی بڑھانے کیلئے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرانا مثبت قدم ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کا کہناتھا کہ پاکستان کے ڈے نائٹ ٹیسٹ سے پہلے فرسٹ کلاس کا ڈے نائٹ ہونا اچھا تجربہ ہے، پنک بال سے کھلاڑیوں کو ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگے گا، گیند شام کے وقت میں زیادہ سوئنگ ہوگا۔

وقت اشاعت : 02/01/2016 - 21:00:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :