- Home
- Sports
- News
- چیف سلیکٹر ، کوچ ”ایک پیج “ پر نہ آ سکے ، محمد عرفان کے معاملے پر دونوں کی باتوں میں تضاد
چیف سلیکٹر ، کوچ ”ایک پیج “ پر نہ آ سکے ، محمد عرفان کے معاملے پر دونوں کی باتوں میں تضاد
اتوار 3 جنوری 2016 17:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) قومی کرکٹ چیف سلیکٹر اور کوچ ”ایک پیج “ پر نہ آ سکے، محمد عرفان کے معاملے میں دونوں کی باتوں میں تضاد سامنے آگیا، وقار یونس کاکہنا ہے کہ طویل قامت پیسر نظرانداز نہیں ہوئے بلکہ ان پر بوجھ کم کیاگیا ہے، ہارون رشید نے کہا کہ عرفان کو ڈراپ کیا،ہم اچھی فارم کے حامل عمر گل کو آزمانا چاہتے ہیں۔
ہارون رشید اور وقار یونس کے تعلقات مثالی نہیں رہے، گذشتہ دنوں انھوں نے ساتھ مل کر کام کرنے کا عندیہ دیا تھا مگر ٹیم کا اعلان ہوتے ہی یہ بات واضح ہو گئی کہ دونوں ”ایک پیج“پر موجود نہیں ہیں، طویل قد کی بدولت بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلیے اہم ہتھیار تصور کیے جانے والے محمد عرفان کو حیران کن طور پر دورہ نیوزی لینڈ میں صرف ون ڈے کھیلنے کا اہل سمجھا گیا،حالانکہ وہ فٹنس کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 4اوورز کیلیے ہی زیادہ موزوں ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان