بارسلونا سٹرائیکرلوئیس سواریز پر 2 میچوں کی پابندی عائد

اتوار 10 جنوری 2016 14:54

بارسلونا سٹرائیکرلوئیس سواریز پر 2 میچوں کی پابندی عائد

بارسلونا (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10جنوری- 2016ء) بارسلونا کے سٹرائیکر لوئیس سواریز پر دو میچوں کی پابندی عائد کردی گئی ۔ گزشتہ اتوار کو کوپاڈیل رے کے میچ میں وقفہ کے دوران ٹنل میں اسپائنول کے کھلاڑیوں سے ان کی مڈبھیڑ ہوگئی تھی جس میں انہوں نے مخالف کھلاڑیوں کو مغلظات بکیں جس پر میچ ریفری کو سکیورٹی اہلکاروں کو طلب کرنا پڑا ۔

(جاری ہے)

واقعہ کے بعد ریفری نے ہسپانوی فٹ بال ایسوسی ایشن کو رپورٹ کی جس نے لوئیس سواریز پر دو میچوں کی پابندی عائد کر دی ہے ۔

بارسلونا سٹرائیکرلوئیس سواریز پر 2 میچوں کی پابندی عائد
وقت اشاعت : 10/01/2016 - 14:54:39