ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ

muhammad ali محمد علی پیر 11 جنوری 2016 19:29

ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر  عرفان احمدپر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے  کا خدشہ

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11جنوری 2016 ء) ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمد پر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ فکسنگ کے الزام میں ایک اور اںٹرنیشنل کرکٹر پر پابندی لگنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر سٹہ بازوں کی جانب سے رابطے کو چھپانے کا الزام عائد ہوا ہے۔ الزام ثابت ہونے پر عرفان احمد پر 2 سے 5 سال کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔

وقت اشاعت : 11/01/2016 - 19:29:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :