پشاور‘ پہلے پاکستان تحریک انصاف کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا
جمعرات 14 جنوری 2016 19:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) ہاتھیان میں پہلا پاکستان تحریک انصاف کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح۔کھیل کھود صحت مند معاشرے کی ضمانت اور لازم جزو ہے۔ ضلع مردان میں کھیلوں کے فروغ پر رواں سال 3 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کرینگے۔ اپنے انتخابی وعدوں کو ہر صورت پورا کرینگے۔گورنمنٹ ڈگری کالج تخت بھائی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے سپورٹس کمپلیکس مکمل کر لیا گیا ہے۔
جو آئیندہ چند دنوں میں سپورٹس سرگرمیوں کیلئے کھول دیا جائیگا۔ ضلع مردان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات اُٹھارہے ہیں۔ اس ضمن میں کوئی کسر اُٹھا نہ رکھیں گے۔ گزشتہ چند ماہ میں ضلع مردان کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار رُکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک کمیٹی مردان کے چئیرمین افتخار علی مشوانی نے گزشتہ روز ہاتھیان میں پہلا پاکستان تحریک انصاف کرکٹ ٹورنمنٹ کی افتتاحی تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے جونئیر سپورٹس کمپلیکس پر کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے