بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ، بولرز توقعات پر پورا نہ اتر سکے، شاہد آفریدی

اتوار 17 جنوری 2016 16:18

بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ، بولرز توقعات پر پورا نہ اتر سکے، شاہد آفریدی

ہملٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) قومی ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں کوشش کریں گے کہ اگلے میچ میں اچھا کھیل پیش کریں۔ بولرز توقعات پر پورا نہ اتر سکے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز نیوزی لینڈ سے 2 ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد میچ کے آخر میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل لانا ہو گا گپٹل نے بہت اچھا کھیلا وہ فارم میں تھا ۔نیوزی لینڈ نے ابھی کرکٹ کھیل ہے انہوں نے کہا کہ بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں بولرز توقعات پر پورا نہ اتر سکے جبکہ دوسری طرف نیوزی لینڈ کے کپتان کیم ولمن نے کہا کہ پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھا اور اچھا کم بیک کیا ۔

وقت اشاعت : 17/01/2016 - 16:18:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :