عمر اکمل 2یازیادہ بار22یا کم گیندوں میں نصف سنچری بنانیوالے دوسرے ایشیا ئی کھلاڑی بن گئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 17 جنوری 2016 18:32

عمر اکمل 2یازیادہ بار22یا کم گیندوں میں نصف سنچری بنانیوالے دوسرے ایشیا ئی کھلاڑی بن گئے

ہیملٹن(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17جنوری- 2016ء) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل 2یااس سے زیادہ مرتبہ 22یا اس سے کم گیندوں میں نصف سنچری مکمل کرنے والے محض دوسرے ایشیا ئی کھلاڑی بن گئے ۔

(جاری ہے)

25سالہ نوجوان بلے باز نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں 22گیندوں پر اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر کی 7ویں نصف سنچری مکمل کرکے 22یا اس سے کم گیندوں پر 2سے زیادہ نصف سنچریا ں سکور کرنے والے دوسرے ایشیائی کھلاڑی بن گئے ہیں ، ان کے علاوہ بھارت کے یووراج سنگھ 3مرتبہ 22یا اس سے کم گیندوں پر نصف سنچری بنانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/01/2016 - 18:32:32