- Home
- Sports
- News
- پابندی ختم ہونے کے بعد سلمان بٹ کی شاندار فارم کا سلسلہ جاری، 5 میچز میں 351 رنز بنا ڈالے
پابندی ختم ہونے کے بعد سلمان بٹ کی شاندار فارم کا سلسلہ جاری، 5 میچز میں 351 رنز بنا ڈالے
محمد علی پیر 18 جنوری 2016 22:34
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) پابندی ختم ہونے کے بعد کرکٹ کے میدانوں میں سلمان بٹ کی شانداری فارم کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی بھگتنے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ ان دنوں قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
صدر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ورلڈ کلاس سپورٹس مینو فیکچرنگ کمپنی فارورڈز سپورٹس کا دورہ
-
زمبابوے کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان،تادیواناشے مارومنی اورفراز اکرم کی واپسی
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی20 میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشوک